☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19132
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19132
حدیث نمبر: 19132 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لَا يَقْرَبُهَا حَتَّى تَحِيضَ حَيْضَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس وقت تک اس کے قریب نہ جائے جب تک اسے حیض نہ آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19883]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19883، ترقيم محمد عوامة 19132)
پچھلی حدیث → (19131) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19133)