☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19126
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19126
حدیث نمبر: 19126 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي غَنِيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا , وَتُكْمِلُ عِدَّتَهَا مِنَ الْأَوَّلِ , وَتَعْتَدُّ مِنْ مَاءِ الْآخَرِ , وَيَكُونُ لَهَا الْمَهْرُ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا , فَإِذَا انْقَضَتْ عِدَّتُهَا فَلْتَتَزَوَّجْهُ أَوْ غَيْرَهُ إنْ شَاءَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ عورت پہلی عدت کو پورا کرے گی پھر دوسرے پانی کی عدت شروع کرے گی۔ اس کو دوسرے خاوند سے مہر بھی ملے گا۔ جب عدت پوری ہوجائے تو چاہے تو اس دوسرے مرد سے شادی کرلے اور چاہے تو کسی اور سے شادی کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19877، ترقيم محمد عوامة 19126)
پچھلی حدیث → (19125) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19127)