☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 19125
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 19125
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ في امْرَأَةٍ تَزَوَّجَتْ فِي عِدَّتِهَا؟ قَالَ الشَّعْبِيُّ:" تَسْتَأْنِفُ ثَلَاثَةَ قُرُوءٍ , وَتُكْمِلُ مَا بَقِيَ عَلَيْهَا مِنَ الْأَوَّلِ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص عدت میں شادی کرلے اور پھر میاں بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو تین حیضوں سے نئے سرے سے عدت پوری کرے گی اور باقی ماندہ عدت کو پہلے حیض سے شروع کرے گی۔ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ پہلے خاوند کی باقی ماندہ عدت کو پورا کرے گی اور پھر نئے سرے سے تین حیض پورے کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19875، ترقيم محمد عوامة 19125)
الحديث السابق → (19124) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (19126)