☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19103
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19103
حدیث نمبر: 19103 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ عَمِرَو بْنَ أَوْسٍ، يَقُولُ: أَخْبَرَنِي رَجُلٌ مِنْ ثَقِيفٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، يَقُولُ: " لَوِ اسْتَطَعْتُ أَنْ أَجْعَلَ عِدَّةَ الْأَمَةِ حَيْضَةً وَنِصْفًا لَفَعَلْتُ" , فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: لَوْ جَعَلْتهَا شَهْرًا وَنِصْفًا؟ فَسَكَتَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میں باندی کی عدت ایک حیض اور نصف مقرر کرنے کی طاقت رکھتا تو ضرور ایسا کردیتا۔ ایک آدمی نے ان سے کہا کہ اگر آپ ان کی عدت ڈیڑھ مہینہ مقرر کردیں تو زیادہ بہتر ہے۔ اس پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے سکوت اختیار فرمالیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19851، ترقيم محمد عوامة 19103)
پچھلی حدیث → (19102) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19104)