☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19095
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19095
حدیث نمبر: 19095 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " عِدَّتُهَا حَيْضَةٌ إذَا أَعْتَقَهَا , أَوْ مَاتَ عَنْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ام ولد کی عدت ایک حیض ہے خواہ اسے آزاد کیا جائے یا آقا مرجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19843، ترقيم محمد عوامة 19095)
پچھلی حدیث → (19094) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19096)