حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " إذَا أَعْتَقَ الرَّجُلُ أُمَّ وَلَدِهِ اعْتَدَّتْ بِحَيْضَتَيْنِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی اپنی ام ولد کو آزاد کردے تو اس کی عدت دو حیض ہے۔ حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی عدت تین حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19840، ترقيم محمد عوامة 19093)