حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إذَا أَعْتَقَهَا أَوْ مَاتَ عَنْهَا ؛ فَعِدَّتُهَا ثَلَاثُ حِيَضٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد کو آزاد کرے یا اسے چھوڑ کر مرجائے تو اس کی عدت تین حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19839، ترقيم محمد عوامة 19092)