حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" عِدَّتُهَا حَيْضَةٌ فَلِمَ لَا تُوَرِّثُوهَا إذَا جَعَلْتُمُوهَا ثَلَاثَ حِيَضٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کے آقا کے انتقال کرجانے کی صورت میں ام ولد باندی کی عدت ایک حیض ہے۔ اگر تم اس کی عدت تین حیض قرار دیتے ہو تو اس کو آقا کا وارث کیوں نہیں بناتے؟!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19834، ترقيم محمد عوامة 19087)