حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، قَالَا: " عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ وَالسُّرِّيَّةِ إذَا تُوُفِّيَ عَنْهَا سَيِّدُهَا: شَهْرَانِ وَخَمْسُ لَيَالٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی اور آقا سے ازدواجی تعلقات رکھنے والی باندی کا جب انتقال ہوجائے تو اس کی عدت دو مہینے پانچ راتیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19835، ترقيم محمد عوامة 19088)