حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ:" عِدَّتُهَا حَيْضَةٌ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کے آقا کے انتقال کرجانے کی صورت میں باندی کی عدت ایک حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19833، ترقيم محمد عوامة 19086)