☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19064
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19064
حدیث نمبر: 19064 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " إذَا أَدْرَكَ قُرْءٌ قُرْءًا فَهِيَ مُسْتَحَاضَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ایک حیض دوسرے حیض تک پہنچ جائے تو عورت مستحاضہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19810]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19810، ترقيم محمد عوامة 19064)
پچھلی حدیث → (19063) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19065)