☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19037
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19037
حدیث نمبر: 19037 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، أَنَّهُ " طَلَّقَ امْرَأَتَهُ، فَمَتَّعَهَا بِثَلَاثِ مِائَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسود رحمہ اللہ نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور انہیں متعہ میں تین سودرہم دیئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19782]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19782، ترقيم محمد عوامة 19037)
پچھلی حدیث → (19036) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19038)