☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19024
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19024
حدیث نمبر: 19024 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لِكُلِّ مُطَلَّقَةٍ مَتَاعٌ دَخَلَ بِهَا أَوْ لَمْ يَدْخُلْ , فَرَضَ لَهَا أَوْ لَمْ يَفْرِضْ لَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر طلاق یافتہ عورت کے لئے متعہ ہے، اس سے دخول کیا ہو یا نہ کیا ہو، اس کے لئے مہر مقرر کیا ہو یا نہ کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19769، ترقيم محمد عوامة 19024)
پچھلی حدیث → (19023) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19025)