☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19019
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19019
حدیث نمبر: 19019 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إنَّمَا يُجْبَرُ عَلَى الْمُتْعَةِ مَنْ طَلَّقَ , وَلَمْ يَفْرِضْ , وَلَمْ يَدْخُلْ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی تو اسے متعہ کی ادائیگی پر مجبور کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19763]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19763، ترقيم محمد عوامة 19019)
پچھلی حدیث → (19018) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19020)