☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19004
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19004
حدیث نمبر: 19004 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لَهَا النَّفَقَةُ إلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع لینے والی عورت کو نفقہ ملے گا البتہ اگر اس نے نہ لینے کی شرط کو قبول کرلیا ہو تو پھر نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19745]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19745، ترقيم محمد عوامة 19004)
پچھلی حدیث → (19003) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19005)