حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" لَهَا النَّفَقَةُ إلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ عَلَيْهَا"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع لینے والی عورت کو نفقہ ملے گا البتہ اگر اس نے نہ لینے کی شرط کو قبول کرلیا ہو تو پھر نہیں ملے گا، حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اسے نفقہ ملے گا، حضرت عمرو بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے نفقہ ملے گا، آدمی اپنی اولاد پر خرچ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19746]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19746، ترقيم محمد عوامة 19005)