☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19005
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19005
حدیث نمبر: 19005 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" لَهَا النَّفَقَةُ إلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ عَلَيْهَا"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع لینے والی عورت کو نفقہ ملے گا البتہ اگر اس نے نہ لینے کی شرط کو قبول کرلیا ہو تو پھر نہیں ملے گا، حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اسے نفقہ ملے گا، حضرت عمرو بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے نفقہ ملے گا، آدمی اپنی اولاد پر خرچ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19746]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19746، ترقيم محمد عوامة 19005)
پچھلی حدیث → (19004) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19006)