☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18961
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18961
حدیث نمبر: 18961 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا انْقَضَتْ عِدَّةُ الْإِيلَاءِ، فَإِنَّهُ لَا يَعُدُّهُ شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایلاء کی عدت گذرنے کے بعد عورت کو طلاق دی تو پہلے والی عدت کا کوئی شمار نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19697، ترقيم محمد عوامة 18961)
پچھلی حدیث → (18960) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18962)