حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا انْقَضَتْ عِدَّةُ الْإِيلَاءِ، فَإِنَّهُ لَا يَعُدُّهُ شَيْئًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایلاء کی عدت گذرنے کے بعد عورت کو طلاق دی تو پہلے والی عدت کا کوئی شمار نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19697، ترقيم محمد عوامة 18961)