☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 18896
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 18896
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ وَسُئِلَ عَنِ الْإِيلَاءِ , قَالَ:" يُوقَفُ , فَيُقَالُ لِلَّذِي يَسْأَلُهُ: هَلْ طَلُقَتْ؟ قَالَ: لا، وَلَكِنْ يَدْعُو الْإِمَامُ، فَإِمَّا أَنْ يَفِيءَ، وَإِمَّا أَنْ يُفَارِقَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے ایلاء کے بارے میں سوال کیا گیا کہ کیا ایلاء کا فیصلہ مُوْلِی پر موقوف ہوگا کہ اس سے سوال کیا جائے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں، بلکہ امام بلائے گا اور پھر اس کے سامنے چاہے تو رجوع کرلے اور چاہے تو طلاق دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19625]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19625، ترقيم محمد عوامة 18896)
الحديث السابق → (18895) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (18897)