☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18889
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18889
حدیث نمبر: 18889 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا يَحِلُّ لَهُ أَنْ يَفْعَلَ إلَّا مَا أَمَرَهُ اللَّهُ ؛ إمَّا أَنْ يَفِيءَ , وَإِمَّا أَنْ يَعْزِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس کے لئے صرف وہی کرنا حلال ہے جس کا اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے کہ چاہے تو رجوع کرلے اور چاہے تو طلاق دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19618]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19618، ترقيم محمد عوامة 18889)
پچھلی حدیث → (18888) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18890)