☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18819
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18819
حدیث نمبر: 18819 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ لِلْمُخْتَلِعَةِ مُتْعَةٌ , كَيْفَ يُمَتِّعُهَا وَهُوَ يَأْخُذُ مِنْهَا؟"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع لینے والی عورت کو متعہ بھی نہیں ملے گا، وہ اسے کیسے متعہ دے حالانکہ وہ اس سے مال لے رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19539، ترقيم محمد عوامة 18819)
پچھلی حدیث → (18818) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18820)