حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: " لِكُلِّ مُطَلَّقَةٍ مَتَاعٌ إلَّا الْمُخْتَلِعَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع لینے والی عورت کے علاوہ ہر طلاق یافتہ کے لئے متعہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19540، ترقيم محمد عوامة 18820)