حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ لِلْمُخْتَلِعَةِ مُتْعَةٌ , كَيْفَ يُمَتِّعُهَا وَهُوَ يَأْخُذُ مِنْهَا؟"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع لینے والی عورت کو متعہ بھی نہیں ملے گا، وہ اسے کیسے متعہ دے حالانکہ وہ اس سے مال لے رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19539، ترقيم محمد عوامة 18819)