☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18816
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18816
حدیث نمبر: 18816 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: " لَيْسَ لِلْمُخْتَلِعَةِ وَالْمُبَارِئَةِ نَفَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع لینے والی اور نکاح سے فارغ ہوجانے والی عورت کے لئے نفقہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19536، ترقيم محمد عوامة 18816)
پچھلی حدیث → (18815) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18817)