حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لِلْمُمَلَّكَةِ وَالْمُخَيَّرَةِ وَالْمُخْتَلِعَةِ مُتْعَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کو اس کے معاملے کا مالک بنادیا گیا ہو، یا اسے اختیار دے دیا گیا ہو یا اس نے خلع لی ہو، ایسی عورت کو متعہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19537، ترقيم محمد عوامة 18817)