☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18817
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18817
حدیث نمبر: 18817 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لِلْمُمَلَّكَةِ وَالْمُخَيَّرَةِ وَالْمُخْتَلِعَةِ مُتْعَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کو اس کے معاملے کا مالک بنادیا گیا ہو، یا اسے اختیار دے دیا گیا ہو یا اس نے خلع لی ہو، ایسی عورت کو متعہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19537، ترقيم محمد عوامة 18817)
پچھلی حدیث → (18816) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18818)