☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18782
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18782
حدیث نمبر: 18782 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " الْمُعْتَدَّةُ تَعْتَدُّ فِي بَيْتِ زَوْجِهَا ؛ لِأَنَّهُ إنْ شَاءَ رَاجَعَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع یافتہ عورت اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی تاکہ اگر وہ چاہے تو رجوع کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19499، ترقيم محمد عوامة 18782)
پچھلی حدیث → (18781) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18783)