☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18743
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18743
حدیث نمبر: 18743 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جُمْهَانَ , أَنّ امْرَأَةً اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِهَا، فَجَعَلَهَا عُثْمَانُ تَطْلِيقَةً وَمَا سَمَّى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جمہان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے خاوند سے خلع لیا تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اسے ایک طلاق قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19454، ترقيم محمد عوامة 18743)
پچھلی حدیث → (18742) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18744)