حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: خَلَعَ جُمْهَانُ الْأَسْلَمِيُّ امْرَأَةً، ثُمَّ نَدِمَ وَنَدِمَتْ، فَأَتَوْا عُثْمَانَ فَذَكَرُوا ذَلِكَ لَهُ، قَالَ: فَقَالَ عُثْمَانُ:" هِيَ تَطْلِيقَةٌ , إلَّا أَنْ تَكُونَ سَمَيَّتَ شَيْئًا ؛ فَهُوَعلى مَا سَمَيَّتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جمہان اسلمی رحمہ اللہ نے ایک عورت سے خلع کیا، پھر دونوں کو افسوس ہوا، دونوں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے فرمایا کہ یہ ایک طلاق ہے، البتہ اگر طلاق کی تعداد مقرر کردو تو وہ مقرر کردہ کے مطابق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19455، ترقيم محمد عوامة 18744)