☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18740
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18740
حدیث نمبر: 18740 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: سُئِلَ الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ: " إِلا أَنْ يَخَافَا أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ سورة البقرة آية 229، قَالَ: مَا افْتُرِضَ عَلَيْهِمَا فِي الْعِشْرَةِ وَالصُّحْبَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے قرآن مجید آیت {إلاَّ أَنْ یَخَافَا أَلاَّ یُقِیمَا حُدُودَ اللہِ } کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس سے مراد حسن سلوک اور صحبت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19451، ترقيم محمد عوامة 18740)
پچھلی حدیث → (18739) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18741)