☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18739
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18739
حدیث نمبر: 18739 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ عَنْ قَوْلِ الْمَرْأَةِ لِزَوْجِهَا:" لَا أَغْتَسِلُ لَكَ مِنْ جَنَابَةٍ , وَلَا أَبَرُّ لَكَ قَسَمًا , وَلَا أُطِيعُ لَكَ أَمْرًا؟ قَالَ: لَيْسَ بِشَيْءٍ , يُمْسِكُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ سے عورت کے اس جملے کے بارے میں سوال کیا کہ وہ اپنے شوہر سے یہ کہے کہ میں تیرے لئے غسلِ جنابت نہیں کروں گی اور تیری قسم کو بھی پورا نہیں کروں گی اور تیری بات بھی نہیں مانوں گی، انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی اہم بات نہیں اسے اپنے پاس ہی رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19450، ترقيم محمد عوامة 18739)
پچھلی حدیث → (18738) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18740)