☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18727
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18727
حدیث نمبر: 18727 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ , وَابْنِ سِيرِينَ , قَالَا: " لَا يَحِلُّ الْخُلْعُ حَتَّى يُوجَدَ رَجُلٌ عَلَى بَطْنِهَا ؛ لِأَنَّ اللَّهَ يَقُولُ: إِلا أَنْ يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُبَيِّنَةٍ سورة النساء آية 19"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ اور حضرت ابن سیرین d فرماتے ہیں کہ آدمی کے لئے بیوی کو خلع کا کہنا اس وقت تک مناسب نہیں جب تک وہ اس کے پیٹ پر کسی دوسرے مرد کو نہ دیکھ لے، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں {إلاَّ أَنْ یَأْتِینَ بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19438]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19438، ترقيم محمد عوامة 18727)
پچھلی حدیث → (18726) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18728)