☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18710
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18710
حدیث نمبر: 18710 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الْمَجُوسِيَّيْنِ" إذَا أَسْلَمَا ؛ فَهُمَا عَلَى نِكَاحِهِمَا , وَإِنْ أَسْلَمَ أَحَدُهُمَا قَبْلَ صَاحِبِهِ؛ انْقَطَعَ مَا بَيْنَهُمَا مِنَ النِّكَاحِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مجوسی میاں بیوی میں سے کوئی ایک اسلام قبول کرلے تو ان کا نکاح ختم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19421، ترقيم محمد عوامة 18710)
پچھلی حدیث → (18709) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18711)