☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18670
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18670
حدیث نمبر: 18670 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: " إذَا وَاجَهَهَا بِهِ وَأَرَادَ الطَّلَاقَ ؛ فَهِيَ وَاحِدَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب اس کی طرف منہ کرکے کہا اور طلاق کا ارادہ کیا تو ایک طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19379]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19379، ترقيم محمد عوامة 18670)
پچھلی حدیث → (18669) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18671)