☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18628
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18628
حدیث نمبر: 18628 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا أَسْلَمَ وَهِيَ فِي عِدَّتِهَا ؛ فَهِيَ امْرَأَتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر نومسلم عورت کا خاوند اس کی عدت میں اسلام قبول کرلے تو وہ اسی کی بیوی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19330]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19330، ترقيم محمد عوامة 18628)
پچھلی حدیث → (18627) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18629)