حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إنْ أَسْلَمَ وَهِيَ فِي الْعِدَّةِ ؛ فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر نومسلم عورت کا خاوند اس کی عدت میں اسلام قبول کرلے تو وہ اس کا زیادہ حقدار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19331، ترقيم محمد عوامة 18629)