☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18574
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18574
حدیث نمبر: 18574 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنّ عَاصِمَ بْنَ عَدِيٍّ وَهَبَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ جَارِيَةً فَلَمَّا دَنَا مِنْهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ لَهَا زَوْجًا"، فَرَدَّهَا عَلَيْهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عاصم بن عدی رحمہ اللہ نے عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کو ایک باندی ہدیہ میں دی، جب وہ اس کے قریب جانے لگے تو اس نے بتایا کہ اس کا خاوند ہے، پس حضرت عبدالرحمن رضی اللہ عنہ نے اس باندی کو واپس کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19274، ترقيم محمد عوامة 18574)
پچھلی حدیث → (18573) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18575)