عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ , أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ اشْتَرَى جَارِيَةً مِنْ عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ فَأُخْبِرَ أَنَّ لَهَا زَوْجًا" فَرَدَّهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے عاصم بن عدی رحمہ اللہ سے ایک باندی خریدی انہیں بتایا گیا کہ اس کا خاوند بھی ہے تو انہوں نے اس باندی کو واپس کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19273، ترقيم محمد عوامة 18573)