حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنّ عَاصِمَ بْنَ عَدِيٍّ وَهَبَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ جَارِيَةً فَلَمَّا دَنَا مِنْهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ لَهَا زَوْجًا"، فَرَدَّهَا عَلَيْهِ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عاصم بن عدی رحمہ اللہ نے عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کو ایک باندی ہدیہ میں دی، جب وہ اس کے قریب جانے لگے تو اس نے بتایا کہ اس کا خاوند ہے، پس حضرت عبدالرحمن رضی اللہ عنہ نے اس باندی کو واپس کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19274، ترقيم محمد عوامة 18574)