☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18540
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18540
حدیث نمبر: 18540 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ سَوَّارِ عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ:" كَانَ يَأْمُرُ مِثْلَ هَذِهِ أَنْ تَهْرُبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ اس صورت میں عورت کو مرد کے پاس سے بھاگ جانے کا مشورہ دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19233، ترقيم محمد عوامة 18540)
پچھلی حدیث → (18539) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18541)