☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18538
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18538
حدیث نمبر: 18538 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" تَسْتَحْلِفُهُ دُبُرَ الصَّلَاةِ، فَإِنْ حَلَفَ ؛ رُدَّتْ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص طلاق دینے کے بعد انکار کردے تو عورت نماز کے بعد اس سے قسم لے، اگر وہ قسم کھالے تو وہ عورت واپس آجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19231، ترقيم محمد عوامة 18538)
پچھلی حدیث → (18537) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18539)