حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" تَسْتَحْلِفُهُ دُبُرَ الصَّلَاةِ، فَإِنْ حَلَفَ ؛ رُدَّتْ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص طلاق دینے کے بعد انکار کردے تو عورت نماز کے بعد اس سے قسم لے، اگر وہ قسم کھالے تو وہ عورت واپس آجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19231، ترقيم محمد عوامة 18538)