☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1853
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1853
حدیث نمبر: 1853 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَقُولُ:" يَكْفِيهِ مِنَ الْمَاءِ هَكَذَا، وَوَصَفَ أَنَّهُ يَغْمِسُهُمَا فِي الْمَاءِ ثُمَّ يَمْسَحُ رَأْسَهُ هَكَذَا وَوَضَعَ كَفَّيْهِ وَسَطَ رَأْسِهِ ثُمَّ أَمَرَّهُمَا إِلَى مُقَدَّمِ رَأْسِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تمہارے لیے سر پر اتنا پانی ڈالنا کافی ہے۔ پھر انہوں نے دونوں ہاتھ پانی میں ڈالے۔ پھر سر کا مسح اس طرح کیا کہ اپنی ہتھیلیوں کو سر کے درمیان میں رکھا پھر انہیں سر کے اگلے حصہ پر پھیرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1859، ترقيم محمد عوامة 1853)
پچھلی حدیث → (1852) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1854)