☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18507
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18507
حدیث نمبر: 18507 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ ، وَابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ ، وَابْنَ مَسْعُودٍ ، قَالُوا: " مَنْ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: هِيَ عَلَيَّ حَرَامٌ ؛ فَلَيْسَتْ عَلَيْهِ بِحَرَامٍ , وَعَلَيْهِ كَفَّارَةُ يَمِينٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ م فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میرے لئے حرام ہے تو وہ حرام نہیں ہوگی، اس پر قسم کا کفارہ لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19200، ترقيم محمد عوامة 18507)
پچھلی حدیث → (18506) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18508)