☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18506
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18506
حدیث نمبر: 18506 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ:" مَا أُبَالِي حَرَّمْتهَا , أَوْ حَرَّمْتُ جَفْنَةً مِنْ ثَرِيدٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک عورت کو حرام کرنا اور ثرید کے پیالے کو حرام کرنا ایک جیسا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19199، ترقيم محمد عوامة 18506)
پچھلی حدیث → (18505) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18507)