☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18501
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18501
حدیث نمبر: 18501 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، قَالَا:" يَمِينٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو یہ قسم کے حکم میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19193، ترقيم محمد عوامة 18501)
پچھلی حدیث → (18500) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18502)