☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18496
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18496
حدیث نمبر: 18496 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " الْحَرَامُ يَمِينٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو یہ قسم کے حکم میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19188، ترقيم محمد عوامة 18496)
پچھلی حدیث → (18495) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18497)