☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18481
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18481
حدیث نمبر: 18481 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ دِجَاجَةَ، في رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَتَيْنِ ؛ ثُمَّ قَالَ: أَنْتِ عَلَيَّ حَرَجٌ؟ فَقَالَ عُمَرُ:" مَا هِيَ بِأَهْوَنِهِنَّ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعیم بن دجاجہ رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دیں پھر کہا کہ تو میرے لئے مصیبت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ وہ مصیبت سے کم تو نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19171، ترقيم محمد عوامة 18481)
پچھلی حدیث → (18480) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18482)