☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18471
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18471
حدیث نمبر: 18471 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ فِي الْبَرِيَّةِ:" إنْ نَوَى الطَّلَاقَ فَأَدْنَى مَا يَكُونُ مِنْ نِيَّتِهِ فِي ذَلِكَ وَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ، إنْ شَاءَتْ وَشَاءَ تَزَوَّجَهَا , وَإِنْ نَوَى ثَلَاثًا ؛ فَثَلَاثٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو بریء الذمہ کہا تو طلاق کی نیت کرنے کی صورت میں کم از کم ایک طلاق بائنہ تو واقع ہوجائے گی اور اگر دونوں چاہیں تو آدمی اس سے شادی کرسکتا ہے اور اگر تین کی نیت کی تو تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19161]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19161، ترقيم محمد عوامة 18471)
پچھلی حدیث → (18470) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18472)